Thursday, April 23, 2009
Friday, April 10, 2009
Mohabbat kiya hai
مرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔۔
-------------------------------
محبت بے وفا ہرگز نہیں ہوتی۔
محبت کرنے والے
لاکھ اندیشوں میں گھر جائیں۔
محبت کرکے پچھتائے۔
تو ان کے اپنے کہنے سے۔
محبت بے وفا ہرگز نہیں ہوتی۔
محبت صرف ایک طرز عبادت ہے۔
محبت خود خدا ہرگز نہیں ہوتی۔
محبت ایک دیا ہے۔
جو فصیل دل پر روشن ہے۔
محبت نہو کی پہچان کا۔
پہلا حوالہ ہے۔
محبت اُجالا ہے۔
محبت کی نہیں جاتی۔
یہ ہو جاتی ہے اکثر ۔
اور ہو جائے تو۔
تڑپاتی ہے۔
تڑپاتی بھی ایسی ہے
رگوں میں خون چلتا ہے نہ رکتا ہے۔
سراپا اجنبی زخموں سے دُکھتا ہے
محبت روگ بن جاتی ہے۔
روگ ایسا
کہ کوئی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
حد یہ کہ مرنے کو جی نہیں چاہتا۔
لیکن
محبت بے وفاہر گز ہوتی۔
-----------------------------------
کہہ نہ پایا۔۔۔۔
-------------------
ستمبر کا شاید وہ آخری دن تھا۔
برس گزرے کئ۔۔۔
میں نے " محبت" لفظ لکھا تھا۔۔
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر!
اچانک یاد آیا ہے۔
برس گزرے کئ۔۔۔
مجھ کو کسی سے بات کرنی تھی۔
اسے کہنا تھا۔
جان من!!! " مجھے تم سے محبت ہے"
مگر میں کہہ نہیں پایا۔
وہ کاغذ آج تک لپٹا ہے دھول میں لیکن۔۔
کسی کو دے نہیں پایا۔۔۔
دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں پایا۔
------------------------------------------------
-------------------------------
محبت بے وفا ہرگز نہیں ہوتی۔
محبت کرنے والے
لاکھ اندیشوں میں گھر جائیں۔
محبت کرکے پچھتائے۔
تو ان کے اپنے کہنے سے۔
محبت بے وفا ہرگز نہیں ہوتی۔
محبت صرف ایک طرز عبادت ہے۔
محبت خود خدا ہرگز نہیں ہوتی۔
محبت ایک دیا ہے۔
جو فصیل دل پر روشن ہے۔
محبت نہو کی پہچان کا۔
پہلا حوالہ ہے۔
محبت اُجالا ہے۔
محبت کی نہیں جاتی۔
یہ ہو جاتی ہے اکثر ۔
اور ہو جائے تو۔
تڑپاتی ہے۔
تڑپاتی بھی ایسی ہے
رگوں میں خون چلتا ہے نہ رکتا ہے۔
سراپا اجنبی زخموں سے دُکھتا ہے
محبت روگ بن جاتی ہے۔
روگ ایسا
کہ کوئی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
حد یہ کہ مرنے کو جی نہیں چاہتا۔
لیکن
محبت بے وفاہر گز ہوتی۔
-----------------------------------
کہہ نہ پایا۔۔۔۔
-------------------
ستمبر کا شاید وہ آخری دن تھا۔
برس گزرے کئ۔۔۔
میں نے " محبت" لفظ لکھا تھا۔۔
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر!
اچانک یاد آیا ہے۔
برس گزرے کئ۔۔۔
مجھ کو کسی سے بات کرنی تھی۔
اسے کہنا تھا۔
جان من!!! " مجھے تم سے محبت ہے"
مگر میں کہہ نہیں پایا۔
وہ کاغذ آج تک لپٹا ہے دھول میں لیکن۔۔
کسی کو دے نہیں پایا۔۔۔
دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں پایا۔
------------------------------------------------
Tuesday, March 17, 2009
Subscribe to:
Posts (Atom)

